مرکزِ روح و عشق و ایماں
بات تو ساری مرکز اور دل اور جان اور روح کی ہے۔
ایمان، اسلام، عشق و محبت کا مرکز،دل،جان اور روح، حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات عالی صفات ہے انھی کی نسبت سے اہل بیت اطہار اور صحابہ کرام رضوان اللہ اجمیعین کے درجات ہیں۔
جب دل و جان آقائے عالمینﷺ کے نوارنی قدمین پر نچھاور کر دئے تو آپﷺ کی ہر نسبت سے محبت اور ہر نسبت سے احترام سانس کی طرع لازم ہوجائے گا
Comments
Post a Comment