خلفائے ‏راشدین ‏

جمال ہے  صدیق ؓ اور عمر ؓ ہے جلال ِ نبیﷺ
عثمان ؓ حیا کی ادا اور مرتضی ؓ حالِ نبیﷺ


چاروں ہی دوست ؓ ہیں   گلشنِ رحمتﷺ کے پھول 
 خلفائے ؓ رسولِ امیںﷺ،  جلوہ ءِ کمالِ نبیﷺ

Comments

Popular posts from this blog

جھنڈُو ‏اور ‏سونے ‏کا ‏ ہسّ

‏کہیں انکار کا غم ہے، کہیں اقرار کا غم ہے

غزل 32