رباعی ‏



آئے جو دن بھی وہ گھائل جائے 
جائے جو شام بھی وہ بوجھل جائے 

 ہائے ان کی جادو نگاہی کے بغیر 
برسوں کی رفتار سے  پل پل جائے
#حرفِ_راشد 

Comments

Popular posts from this blog

جھنڈُو ‏اور ‏سونے ‏کا ‏ ہسّ

‏کہیں انکار کا غم ہے، کہیں اقرار کا غم ہے

غزل 32