استھما Asthma

کہتے ہیں یہ روگ ترکے میں ہے ملتا !!!
 سینے میں سانسیں دل میں چہرہ اٹکا!!! 

تو کیا میرے سینے میں سانس اٹکی ہے!!!
 یا ماں کے سہے دکھوں کی پھانس اٹکی ہے!!

Comments

Popular posts from this blog

جھنڈُو ‏اور ‏سونے ‏کا ‏ ہسّ

‏کہیں انکار کا غم ہے، کہیں اقرار کا غم ہے

غزل 32