خلفائے راشدین

جمال ہے صدیق ؓ اور عمر ؓ ہے جلال ِ نبیﷺ
 عثمان ؓ حیا کی ادا اور مرتضی ؓ حالِ نبیﷺ 

 چاروں ہی دوست ؓ ہیں چمنِ رحمتﷺ کے پھول  
خلفائے ؓ رسولِ امیںﷺ، جلوہ ءِ کمالِ نبیﷺ

Comments

Popular posts from this blog

جھنڈُو ‏اور ‏سونے ‏کا ‏ ہسّ

‏کہیں انکار کا غم ہے، کہیں اقرار کا غم ہے

غزل 32