مسلم اخوت

اپنے سامنے اپنے بھائی کو کٹتا دیکھوں
 چیخوں چلاؤں مگر دستِ قاتل کو نہ روکوں

 میرے اس سب چیخنے اور اس رونے پہ تُف ہے
 صاحبِ ایمان اور مسلماں ہونے پہ تُف ہے

Comments

Popular posts from this blog

جھنڈُو ‏اور ‏سونے ‏کا ‏ ہسّ

‏کہیں انکار کا غم ہے، کہیں اقرار کا غم ہے

غزل 32