آدم اور فرشتے
معراج میں روحِ امین کو پر کی فکر ہوئی
ہجرت کی رات علی ؓ کو نہ سر کی فکر ہوئی
سبھی کچھ ہی رسولِ پاکﷺ کے قدموں میں لا رکھا
صدیق ؓ کو لمحہ بھر بھی نہ گھر کی فکر ہوئی
ادراک مقامِ عشق کا نوری نہ کر سکے
یہ سبب ہے جو انھیں خَلقِ بشر کی فکر ہوئی
Comments
Post a Comment