رباعی

 خواب در خواب

مجھ کو مرے ہمراز کبھی خواب میں مِل
جو تُو نے دکھایا تھا ، اسی خواب میں مِل
مل کر جو سجا اور بچھڑ کر بکھرا
اُس خواب سے پہلے کے کسی خواب میں مِل

Comments

Popular posts from this blog

جھنڈُو ‏اور ‏سونے ‏کا ‏ ہسّ

‏کہیں انکار کا غم ہے، کہیں اقرار کا غم ہے

غزل 32