قطعہ

مری ہر ایک خوبی ہے ادھاری
مری ہر ایک خوبی ہے تمہاری
کمائی ایک ذاتی شے خدایا
کمائی عاجزی بھی تجھ پہ واری

Comments

Popular posts from this blog

جھنڈُو ‏اور ‏سونے ‏کا ‏ ہسّ

‏کہیں انکار کا غم ہے، کہیں اقرار کا غم ہے

غزل 32