ایمان:

 

‏ اِبلاغ و رسائل کا مُحتاج نہیں
‏اسباب و وسائل کا مُحتاج نہیں
‏ایمان مرے رب کی عطا ہے راشد
‏ایمان، دلائل کا مُحتاج نہیں

Comments

Popular posts from this blog

جھنڈُو ‏اور ‏سونے ‏کا ‏ ہسّ

‏کہیں انکار کا غم ہے، کہیں اقرار کا غم ہے

غزل 32